ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ریسلرانعام بٹ کو شکست

Inam Butt loses bout in Quarter Final of World Beatch Wrestling Champion Ship, city42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست ہو گئی۔

 ہانگ کانگ میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں قومی پہلوان انعام بٹ کو شکست ہو گئی۔  گوجرانوالہ کے سپوت نے ریسلنگ چیمپئن شپ کا زبردست آغاز کیا۔ انعام بٹ نے مسلسل3 مقابلے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

 یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2023 پاکستان اور سری لنکا میں ہوگا، پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل منظور

 آج کے کوارٹر فائنل مرحلے میں حریف ریسلر نے انعام بٹ کو ٹف ٹائم دیا۔ حریف ریسلرنے انعام بٹ کو آخری 10 سیکنڈ میں شکست دے کر آؤٹ کر دیا۔ ایونٹ میں قومی پہلوان کی مجموعی طور پر پانچویں پوزیشن ہے۔