ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصطفی پارک کی گلیوں ،بازاروں میں بجلی کی لٹکتی تاریں،شہریوں کی زندگی اجیرن

مصطفی پارک کی گلیوں ،بازاروں میں بجلی کی لٹکتی تاریں،شہریوں کی زندگی اجیرن
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فریحہ بتول:بجلی کی تاروں کے جال شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔
مصطفی پارک کی گلیوں ،بازاروں میں لٹکتی تاریں خطرے کی علامت بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق گھروں کی دیواروں کیساتھ بجلی کے جوائنٹس سے کرنٹ لگنے کا خطرہ برقرار ہے۔

علاوہ ازیں بجلی کی تاریں نہ صرف مکینوں بلکہ آنے جانے والوں کیلئے اذیت کا باعث ہیں۔
متعدد بار شکایات کے باوجود یرینہ مسئلہ حل نہیں کیاجارہا،شہری کہتے ہیں کہ اگر لٹکی تاروں کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو ذرا سی غفلت سے کسی کی بھی جان جا سکتی ہے۔