ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی قبر کی تصاویراور ویڈیوجاری

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی قبر کی تصاویراور ویڈیوجاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی قبر کی ویڈیو جاری کردی گئی۔

سوشل میڈیا پر آیت اللہ خامنہ ای کی قبرکی تصویر اور ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں ایرانی میڈیا اور قونصل خانوں کی جانب سے بھی شیئر کیا جا رہا ہے،تصاویراورویڈیوزمیںقبر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی ہیں۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور جلوس جنازہ کی تقریبات میں تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی تھی،ان کےجسد خاکی کو تہران کے بعد قم اور پھر عراق میں کربلا اور نجف بھی لے جایا گیا تھا جس کے بعد واپس لاکر مشہد میں سپرد خاک کر دیا .

Caption