ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ پرریسکیو دفتر کے سامنے سڑک پر شگاف پڑگیا

فیروز پور روڈ پرریسکیو دفتر کے سامنے سڑک پر شگاف پڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیروز پور روڈ  پرمسلم ٹاؤن ریسکیو دفتر کے سامنے سڑک پر شگاف پڑ گیا


تین فٹ تک گہرا شگاف پڑنے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہے ،شگاف پڑنے کےباعث ٹریفک سست روی کاشکار،شہریوں کومشکلات ہیں ،انتظامیہ کی جانب سے شگاف و سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے 
ٹریفک بہاؤ برقرار رکھنےکیلئے سڑک کی ایک لائن کوکھول دیا گیا