سٹی 42: راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود گھر میں چوری کی واردات ہوئی ، گھر کے تالے توڑ کر چور نقدی اور زیورات لے اڑے
شہری سجاد حسین کے گھر سے 1 لاکھ نقد، ڈیڑھ تولہ سونا غائب ہوگیا ، چور گھر سے قیمتی کپڑے، جوسر مشین اور دیگر سامان بھی لے گئے
سجاد حسین نے بیان دیا کہ واردات کے وقت وہ گھر والوں کے ساتھ ملتان میں موجود تھا،پولیس موقع پر پہنچ کر تمام تر شواہد اگھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا