ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکری روڈ کے  قریب فائرنگ  سے ایک شخص قتل 

چکری روڈ کے  قریب فائرنگ  سے ایک شخص قتل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چکری روڈ کے  قریب فائرنگ  سے ایک شخص قتل  ہوگیا 

 مقتول کی لاش اسپتال منتقل کی جا رہی ہےحملہ اور دو موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد تحقیقات کرکے ملزموں کو بھی پکڑ لیں گے اور ابھی مقتول  کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے