ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے

 انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے ,ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے افسران کو نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے تنزیل بٹ کو گلشن اقبال سے انچارج انویسٹی گیشن شاد باغ،محمد صدیق کو شاد باغ سے انچارج انویسٹی گیشن باٹا پور تعینات کر دیا۔ عاطف ریاض ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ ، محمد ندیم ماڈل ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال مقرر کردیئے ۔سب انسپکٹر محمد آصف کو انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال لگادیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے افسران کوجائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

Ansa Awais

Content Writer