ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چونگی امر سدھو : مزدے، موٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

چونگی امر سدھو : مزدے، موٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :چونگی امر سدھو  کے علاقے میں مزدے اور موٹرسائیکل میں تصادم سےایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

 ریسکیو  کے مطابق جاں بحق شہری کی شناخت 40سالہ وقاص پرویز کے نام سے ہوئی۔