ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورپولیس کا جوئےکےاڈوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کافیصلہ

لاہورپولیس کا جوئےکےاڈوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک:لاہورپولیس نےجوئےکےاڈوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کافیصلہ کر لیا۔

 لاہورپولیس نےسیاسی اثرورسوخ ،بااثرافرادکی ملی بھگت اورشہرمیں موجودجوئےکےاڈوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دی،لاہورپولیس نےانٹیلی جنس اداروں سےملکرجوئےکےاڈوں کی لسٹیں تیارکرناشروع کردیں۔

 پولیس حکام  کے مطابق  ریکارڈیافتہ ملزمان کی گرفتاریوں اورمعلومات کیمطابق جوئےکےاڈوں پرکارروائی کی جائےگی۔

  پولیس ذرائع  کے مطابق شہرمیں200سےزائدجوئےکےچھوٹےبڑےاڈےموجودہیں،متعددجوئےکےاڈے،پولیس،سیاسی اثرورسوخ کی سرپرستی میں چلتےہیں۔