ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 11 جولائی،2023

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 11 جولائی،2023
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 11 جولائی،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 325روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 80روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 165روپے
گرما درجہ اول فی کلو 67روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 265روپے
خوبانی  سفید اول فی کلو

185روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ ۔منگل 11 جولائی،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 55روپے
لہسن چائنہ فی کلو 330روپے
لہسن دیسی فی کلو 210روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 100روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 105روپے
لیموں دیسی فی کلو 165روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  115روپے کلو