ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ، ٹریفک حادثے میں کانسٹیبل جاں بحق

کاہنہ،ٹریفک حادثہ،کانسٹیبل،جاں بحق،جی او آر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)صوئےآصل کے قریب حادثے میں کانسٹیبل جاں بحق، کانسٹیبل شاہ زیب موٹرسائیکل پرجارہاتھا،گرین بیلٹ سے ٹکراگیا۔
کانسٹیبل کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیامگرجانبرنہ ہوسکا، شاہ زیب جی او آرون میں سکیورٹی ڈیوٹی پرتعینات تھا۔پولیس کے مطابق متوفی قصورکارہائشی تھا،لاش ورثاکےحوالےکردی۔