ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لال پل کےقریب تیز رفتارکار نہر میں جا گری۔۔۔

لال پل کےقریب تیز رفتارکار نہر میں جا گری۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لال پل کےقریب تیز رفتار کاربے قابو ہو کرنہرمیں جا گری، کارمیں سوار4افراد کو نکال کرسروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 تفصیلات کےمطابق  لال پل کےقریب تیز رفتار کاربے قابو ہو کرنہرمیں جا گری،کارمیں سوار4افراد کو نکال کرسروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نوجوان منیب گاڑی پر ہربنس پورہ کی طرف جارہا تھا، تیز رفتار گاڑی پہلے بجلی کے کھمبے سے ٹکرائی،پھرنہرمیں جاگری،حادثے کے باعث  مغلپورہ انڈرپاس ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس نے گاڑی نکالنے کےلیے کرین  منگوالی ۔