چوہنگ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات.. پولیس خاموش تماشائی

چوہنگ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات.. پولیس خاموش تماشائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چوہنگ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات.. کار سواروں نے پٹرول ڈلوایا پیسے دینے کی بجائے چھین لیے.

 تفصیلات کےمطابق کارسوار افراد چار افراد نے چھ سو روپے کا پٹرول ڈلوایا،کیشئر نےپیسوں کامطالبہ کیا توملز موں نے بحث شروع کردی،واردات کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ملزموں نے کیشئر کےہاتھ سے40 ہزار چھین کر گاڑی بھگادی،ملزموں کو رقم چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے،پولیس کی جانب سے واردات کا تاحال مقدمہ  درج  نہیں کیا گیا۔پٹرول پمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ   سی سی ٹی وی کے باوجود مقدمہ درج ہوا نہ ملزمان گرفتار۔