ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 217 ٹریفک حادثات، 249 افراد زخمی

لاہور میں 217 ٹریفک حادثات، 249 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 217 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 249 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 77 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 172 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔