ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل میڈیا نے نوجوان کی زندگی بدل دی

سجاد علی سولنگی
کیپشن: سجاد علی سولنگی
سورس: Youtube
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کامران کورائی: سوشل میڈیا نے نوجوان کی زندگی بدل دی.

دادو کے ایک شہری سجاد علی سولنگی  نے اپنی آواز کے جادو سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ سجاد علی کی ویڈیو پر   ٹک ٹاک سمیت یوٹیوب پر ملینز میں ویوورز آگئے ہیں ۔ 

 سجاد علی سولنگی کے گانوں پر متعدد مشہور شخصیات نے ٹک ٹاک بھی بنائے۔

 آواز کے جادو سے دھوم مچانے والے مشہور گلوکار  نے نجی ٹی وی کو  خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  معلوم نہ تھا کہ یہ گانا  اتنا مشہور ہو جائے گا .بھائی وفا نے میرا گایا گانا ٹک ٹک پر رکھا اور میں مشہور ہوگیا.