بارڈر کے قریب رینجرز کے ساتھ مقابلے میں سمگلر ہلاک

Heroin smuggler killed in clash with Rangers
کیپشن: Smuggler killed
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)بارڈر کے قریب ہیروئن کا سمگلر رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک،نامعلوم سمگلر دھند کا فائدہ اٹھا کر انڈیا ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

تفصیلات کےمطابق رینجرز پنجاب کے ساتھ مقابلے میں بارڈر کے قریب ہیروئن سمگل کرنے والا ہلاک ہو گیا،نامعلوم سمگلر دھند کا فائدہ اٹھا کر انڈیا ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ رینجرز نے سمگلر کو روکنے کا کہا لیکن اس نے بارڈر کی جانب بھاگنا شروع کر دیا۔رینجرز نے سمگلر کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن بھی برآمد کر لی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer