ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں 700 انویسٹی گیشن افسروں میں چیک تقسیم

پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں 700 انویسٹی گیشن افسروں میں چیک تقسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عیشہ خان: سپرنٹنڈنٹ پولیس سی آر او سید عبدالرحیم شیرازی  نے کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی  مد میں تفتیشی افسران میں باون لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔

چیک تقسیم کرنے  کی تقریب پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں منعقد کی گئی۔ جس میں آٹھ انسپکٹرز، اڑتالیس سب انسپکٹرزاور چوالیس اے ایس آئیز   کو چیک دیئے گئے۔

اس موقع پر ایس پی سی آر او کا کہنا تھا کہ  اس سے پولیس  کو آسانی اور تھانہ کلچر میں تبدیلی آئیگی۔

مزید دیکھیے: