ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساندہ : اغوا ہونے والا ڈیڑھ سالہ بلال تاحال لاپتہ

ساندہ : اغوا ہونے والا ڈیڑھ سالہ بلال تاحال لاپتہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عشہ خان: ساندہ کے علاقے میں  ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کے سات روز گزر جانے کے باوجود بھی پولیس بچے کا سراغ نہیں لگا سکی۔ والدین سرابا احتجاج بن گئے

تفصیلات کے مطابق ساندہ کے علاقے گلشن راوی میںوالدین کا اکلوتا بیٹا  ڈیڑھ سالہ  بلال سات روز سے  لاپتہ ہے۔ اسکے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سات روز قبل بچہ گھر کے باہر کھیل  رہا تھا کہ نامعلوم افراد بچے کو اغوا کر کے لے گئے۔

 واقعے کی ایف آئی آر درج ہو گئی لیکن سات روز گزر جانے کے باوجود پولیس بچے کو بازیاب کروانے میں ناکام ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس بچے کو تلاش ہی نہیں کر رہی۔

والدین کا اکلوتا بیتا ڈیڑھ سالہ بلال گزشتہ سات روز سے گھر کے باہر سے اغوا ہوا اور پھر اسکا سراغ نہیں لگایا جا سکا