سٹی 42: وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہِ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہء متحدہ عرب امارات مکمل کرکے دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے ،
متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبدللہ بن سلطان بن عود آلنعیمی نے وزیرِ اعظم کو دبئی ائیرپورٹ پر الوداع کیا

