ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛242 حادثات میں ایک شخص جاں بحق 279 افراد زخمی 

 لاہور؛242 حادثات میں ایک شخص جاں بحق 279 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 242 حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 279 افراد زخمی ہوئے ،86شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،193معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،