اسلامپورہ : 6 ماہ کی نامعلوم بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد

 اسلامپورہ : 6 ماہ کی نامعلوم بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے علاقے اسلامپورہ میں 6 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی جس کو  پولیس  کی جانب سے تحویل میں لے لیا گیا اور تحقیقات شروع کردی گئیں۔
پولیس کے مطابق 6 ماہ کی نامعلوم بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی  ،مقامی افراد نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی موت کی وجوہات کا تعین تحقیقات کے بعد ہوگا۔