لاہور:ریس کورس کے قریب سے 2 لاشیں برآمد

لاہور:ریس کورس کے قریب سے 2 لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: لاہور  میں ریس کورس کے پاس کلب چوک کے قریب سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جس کی شناخت ابھی تک نہ ہوکی۔

پولیس کے مطابق ریس کورس کے پاس کلب چوک کے قریب  سے 40 سالہ خاتون اور 45 سالہ مرد کی لاشیں بوسیدہ حالت میں ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرد اور خاتون بظاہر نشئی معلوم ہوتے ہیں اور لاشیں پانچویں روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد دونوں لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔