ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ میگھا کی دعوت پر بھارتی گلوکار وریندر ویز سنگھ لاہور پہنچ گئے

اداکارہ میگھا کی دعوت پر بھارتی گلوکار وریندر ویز سنگھ لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکارہ و گلوکارہ میگھا کی دعوت پر بھارتی گلوکار وریندر ویز سنگھ چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، وہ کل منگل کے روز الحمراآرٹ سینٹر میں میگھا کے ساتھ کی ہوئی مشترکہ آڈیو البم سانجھا پنجاب کی لانچنگ تقریب میں پرفارم بھی کریں گے۔

 واہگہ بارڈر کے راستے وریندر ویز اپنے گروپ کے ہمراہ لاہور آئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لاہوریوں کی محبت انہیں دوبارہ لاہور کھینچ لائی ہے۔  اداکارہ و گلوکارہ میگھا کی دعوت پرواہگہ بارڈر کے راستے وریندر ویز اپنے گروپ کے ہمراہ لاہور پہنچے، بھارتی گلوکار وریندرویز سنگھ کل منگل کے روز الحمراآرٹ سینٹر میں میگھا کے ساتھ کی ہوئی مشترکہ آڈیو البم سانجھا پنجاب کی لانچنگ تقریب میں پرفارم بھی کریں گے۔

 وریندر سنگھ کہتے ہیں لاہورمیں بہت محبت ملی، لاہوریوں کی محبت انہیں دوبارہ لاہور کھینچ لائی ہے۔  

Shazia Bashir

Content Writer