ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو آگ لگادی

دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو آگ لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد) گرین ٹاؤن کےعلاقہ میں پرانی رنجش کے واقعہ میں نوجوان پر پٹرول چھڑک کرآگ لگا دی گئی، تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شہری محمد فیصل کوذاتی رنجش پر نامعلوم افراد نے پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،جسےجناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ محمد فیصل کے جسم کا45 فیصد حصہ جھلس گیا ہے،پولیس نےموقع پرپہنچ کر متاثرہ شخص کا بیان ریکارڈ کیا اور تفتیس کا آغاز کردیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے،تاہم مزید تحقیقات سے صورتحال واضح ہو گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer