ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

 انٹر بینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے  مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.05  روپے سے بڑھ کر  278.17 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر. 8 پیسے اضافے سے279.11 روپے کا ہوگیا . اوپن مارکیٹ میں یورو 1 روپے0.01پیسے کمی سے 292.23 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ0.19  پیسے مہنگا ہوکر روپے   354.86 پہنچ گیا  ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76 روپے، سعودی ریال 0.05پیسے کے اضافے سے74.20 روپے پر برقرار رہا ۔