کیا گھڑی چور نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! بلاول بھٹو  زرداری

Bilawal bhutto,Tweet,Imran khan,City42
کیپشن: Bilawal bhutto zardari,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ کیا گھڑی چور نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں!۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ گھڑی چور نے ایک پریس کانفرنس کی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہاکہ کیا گھڑی چور نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! 

 ان کا مزید کہناتھا کہ گھڑی چور کی اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس میں بدل کر غیرآئینی کام منوانے کی کوششیں پہلے بھی ناکام ہوئیں اور آئندہ بھی ہوں گی۔