افغان فورسزکی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،6 شہری شہید ، 17 زخمی   

Afghan forces,firing,Chaman,Pakistan,City42
کیپشن: Cham border,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغان بارڈر فورسز کی چمن میں سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 شہری شہید جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق  افغان فورسزنے مارٹرسمیت بھاری ہتھیاروں کااستعمال کیا،پاکستانی فورسزنےافغان اشتعال انگیزی کاموثرجواب دیا،پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کونشانہ بنانےسےگریز کیا،پاکستانی حکام نےصورتحال کی سنگینی پرافغان حکام سے رابطہ کیا اورواقعہ کےذمہ داروں کیخلاف  سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔