ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالجوں کے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

کالجوں کے اساتذہ کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو:  2017ء سے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس کی مد میں اساتذہ کو ادائیگیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
 
 تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے اس ضمن میں محکمہ کی جانب سے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کالجوں کے اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری الاؤنس التواء کا شکار تھے اور اب انھیں الاونس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس جاری کرنے کیلیے محکمہ فنانس کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer