ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اطالوی سفارتخانے کے نام پر جعلسازی، 10 رکنی گروہ گرفتار

اطالوی سفارتخانے کے نام پر جعلسازی، 10 رکنی گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)خود کو اطالوی سفارت خانے کا نمائندہ ظاہر کرنے والے جعل ساز گروہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

 ایف آئی اے کے مطابق جعلساز گروہ کے سرغنہ سمیت 9 کارندے راولپنڈی سے گرفتار کر لیے گئے۔

  ملزمان نے شہری کو اٹلی بھجوانے کے نام پر 45 لاکھ روپے ہتھیائے۔

 اٹلی کے سفارت خانے کی این سی سی آئی اے میں درخواست پر کارروائی کی گئی۔

 ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer