ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پولیس اہلکاروں کی بچوں کے ہمراہ میلے پر گئی خواتین سےغیراخلاقی حرکات

لاہور: پولیس اہلکاروں کی بچوں کے ہمراہ میلے پر گئی خواتین سےغیراخلاقی حرکات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے علاقہ ہیئر میں خواتین کوہراساں کرنےسے منع کرنےپرپولیس اہلکارکی فائرنگ، بھولاپیردربارپرخواتین بچوں کےہمراہ میلےپرگئی تھیں۔

پولیس کے مطابق پولیس اہلکارمشرف اوراسکےساتھیوں نےخواتین کوہراساں کیا،منع کرنے پر اہلکار نے پہلے تشدد کیا پھر فائرنگ کر دی۔

پولیس اہلکار مشرف پی سی ون عباس لائن میں تعینات ہے، ہیئرپولیس نےاہلکارمشرف، سیف بٹ، طاہراورمظہرکوگرفتارکرلیا، ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔