ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب ، 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

دبئی میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب ، 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار جشن منایا گیا۔

 دبئی میں  یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب سجائی گئی جس میں 60 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، تقریب میں ملی نغمے بھی گائے گئے۔

  تقریب میں اماراتی وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

 اس موقع پر  شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانی کمیونٹی کو ترقی میں اہم کردار ادا کرنے  پر خراجِ تحسین پیش کیا۔