ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احکامات کی خلاف ورزی پر متعدد سکولوں کو شوکاز نوٹسز جاری

احکامات کی خلاف ورزی پر متعدد سکولوں کو شوکاز نوٹسز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی نے متعدد تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے۔

لائسیم سکول جی ٹی روڈ،آنرز کنڈر گارڈن سکول جی ٹی روڈ کو نوٹسز جاری کر دیا،بیکن ہاوس سکول بوائز اینڈ گرلز کیمپس ٹاؤن شپ کو نوٹس جاری کر دیا،بیکن ہاوس گلبرگ اور جوہرٹاون بھی فہرست میں شامل ہیں،الائیڈسکول نزد ریلوے ہیڈ،مکاف لرننگ کیمپس نزد میٹروسٹیشن،دی پنجاب سکول کینال گارڈن،ڈائمینشن سکول اورایجوکیٹر سحر کیمپس شامل ہیںْ

متعلقہ سکولوں کے سربراہان کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کرلیا گیا۔