ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز  کیلئے انوکھی ٹیکنالوجی تیار

  سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز  کیلئے انوکھی ٹیکنالوجی تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے ایک جدید ٹیکنالوجی ایجاد کی ہے جو سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کو مزید تیز، مؤثر اور محفوظ بنا کر ان کے طریقۂ کار میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔

 نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ محقیقین نے عام بھونروں کی پشت پر مائیکروچِپس نصب کرکے انہیں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کامیابی سے حرکت دی۔

’بیگ پہنے‘ بھونرے ملبے تلے دبے یا کانوں میں پھنسے افراد کو چند گھنٹوں میں تلاش کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے تباہی کے بعد زندگیاں بچانے میں تیزی آ سکتی ہے۔