سٹی 42: امریکہ ایران مذاکرات کل تک جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے ۔
مذاکرات مثبت سمت میں جا رہے ہیں۔مذاکرات میں جن نکات پر اتفاق ہوا اور جو معاہدے ہوں گے ،فریقین اپنی قیادت کو اس سے آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد ٹالکس کل حتمی نتیجے کی طرف جائے گی ۔