ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو شکست دے دی 

حیدرآباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو شکست دے دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن 11۔ حیدرآباد کنگز مین نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔

حیدرآباد نے کراچی کو چار وکٹوں سے شکست دی ۔حسان خان تینتیس اور عرفان خان تینتیس رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔کراچی کنگز ایک سو اٹھاسی رنز اسکور کیے 

معین علی سولہ گیند پر چوالیس  رنز بناکر نمایاں رہے ۔معین علی کی اننگ میں پانچ چھکے لگائے ۔سعید بیگ سینتیس گیندوں پر ترپن رنز بناکر ریٹائر آؤٹ  ہوئے ۔ سعد بیگ پی ایس ایل تاریخ کے پہلے  بیٹر ریٹائر آؤٹ بن گئے۔

حنین شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

حیدرآباد کی یہ پانچ میچوں میں پہلی کامیابی ہے۔