ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز کا حیدرآباد کنگز مین کو 189 رنز کا ہدف

کراچی کنگز کا حیدرآباد کنگز مین کو 189 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ایس ایل  11؛کراچی کنگز  نے حیدر آباد کنگزمن کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف  دے دیا 

کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ۔کپتان معین علی کے 16 گیندوں پر 5 چھکوں اور 1 چوکے مدد سے 44 رنز  جبکہ سعد بیگ نے 53 رنز کی اننگز کھیلی ،اعظم خان 26,محمد وسیم 25,سلمان علی آغا 24 رنز بنا سکے 

حیدر آباد کنگزمن کے حنین شاہ کی تین وکٹیں ،محمد علی کی دو جبکہ مارنا لبوشین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

سعید بیگ سینتیس گیندوں پر ترپن رنز بناکر ریٹائر آؤٹ  ہوگئے ۔ سعد بیگ پی ایس ایل تاریخ کے پہلے  بیٹر ریٹائر آؤٹ بن گئے۔