ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں مارچ 2026 کے دوران 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ ہوگیا ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق فروری 2026 کے اختتام پر آر ڈی ایز کی تعداد 9 لاکھ 9 ہزار 407تھی جبکہ مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد 9 لاکھ 17 ہزار 400 تک پہنچ گئی ۔

اس طرح فروری 2026 کے مقابلے میں مارچ 2026 کے دوران روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد میں 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔