ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

سرکاری سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :موسم گرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر سے تبدیل کردیے گئے 

سنگل شفٹ سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگا کریں گے،چھٹی دوپہر ایک بجے ہوا کرے گی،سنگل شفٹ سکولز کو جمعہ کے روز ساڑھے 11 بجے چھٹی ہوا کرے گی،

ڈبل شفٹ میں صبح ساڑھے 7 بجے سکول لگا کریں گے،چھٹی ایک بجے ہوا کرے گی ،ڈبل شفٹ سکول کو جمعہ کے روز ساڑھے 11 بجے چھٹی ہوا کرے گی،

سکینڈ شفٹ میں سکولز دوپہر 2 بجے لگاکریں گے،چھٹی شام ساڑھے 6 بجے ہوا کرے گی،سکینڈ شفٹ میں جمعہ کے روز سکول اڑھائی بجے لگا کریں گے،چھٹی ساڑھے5 ہوا کرے گی

نئے اوقات کار کا اطلاق 13 اپریل سے ہوگا