اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 279 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 335 افراد زخمی ہوئے،110 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،225 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App