عید کی چھٹیوں میں عید ملن پارٹیاں؛ لاہور کی ایک خوبصورت عید ملن پارٹی کا احوال

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فریحہ بتول:  عید الفطر کے موقع پر شہریوں نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد روایتی انداز سے ایک دوسرے کے گھر جا کر عید ملنے کے  ساتھ  عید ملن پارٹیاں منعقد کیں جن کا سلسلہ عید کے دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ٹاؤن شپ میں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر ایک سادہ اور پر وقار عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔  
عید ملن پارٹی میں علاقے کی مقتدر شخصیات نے شرکت کی۔ 
تقریب میں عید کی خوشی میں کیک بھی کاٹاگیا۔ فلسطین کےمظلوم مسلمانوں اور ملک کی ترقی کیلئے دعا بھی کی گئی