صوبائی دارالحکومت میں عید کے پہلے روز 420 ٹریفک حادثات رپورٹ

صوبائی دارالحکومت میں عید کے پہلے روز 420 ٹریفک حادثات رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : صوبائی دارالحکومت میں عید کے پہلے روز 420 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ترجمان ریسکیو کے مطابق عید کے پہلے روز لاہور کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 487 لوگ زخمی ہوئے، جن میں سے 192 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،  دیگر کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔