خانہ کعبہ کا روح پرور نظارہ ,ویڈیو دیکھیں

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی خانہ کعبہ کے نظارے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل خوش کردیے۔

تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر سے بنائے گئے مناظر میں خانہ کعبہ، مطاف او ر دیگر مقامات نظر آرہے ہیں۔ اہل ایمان کے لیے یہ مناظر غیرمعمولی کشش اور جذبہ ایمانی کے فروغ کا ذریعہ ہیں۔

 واضح رہے کہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی دنیا بھر سے فرزندان اسلام حرم پاک پہنچ گئے ہیں۔ اہل ایمان طواف کعبہ کے ایمان پرور مناظر کو دیکھنا بھی کار ثواب سمجھتے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer