ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب محسن  نقوی نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ترک زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی رقم کا چیک بھی دیا۔

Bilal Arshad

Content Writer