ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، نیا ریٹ جانیے

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، نیا ریٹ جانیے
کیپشن: Broiler
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے کمی کی گئی ہے۔   

 مرغی کا گوشت 17 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  507 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 330 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 338 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

 فارمی انڈوں کی قیمت 265 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7830 روپے میں فروخت  ہوگی۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر