ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان
کیپشن: Ex PM Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نئے وزیراعظم کا انتخاب،سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

 پارلیمنٹ ہاؤس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس کی صدارت سابق وزیراعظم عمران خان نے کی۔ اجلاس میں آمد پر اراکین نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی ۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافی نے سابق وزیراعظم سے سوال پوچھا کہ کل کے پاور شو پر آپ کیا کہیں گے ؟ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ، عزت دینے والا اللہ ہے۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor