ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روسی سفیر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات، پاک روس تعلقات پر گفتگو

روسی سفیر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات، پاک روس تعلقات پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: روس کے سفیر البرٹ پی خروف نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔

ملاقات  میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک روس تعلقات اور علاقائی امن پر گفتگو کی گئی ملاقات کے دوران راجہ ناصر عباس نے علاقائی امن کے لیے روس کی کوششوں کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

راجہ ناصر عباس نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کو ایک نئی جہت پر منظم کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ روسی سفیر راجہ ناصر عباس سے ملاقات کے لیے جامعہ ولایہ اسلام گئے۔