ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات، 335 افراد زخمی

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات، 335 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 241 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کےمطابق ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 335افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 95 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 194 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔