ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ افسران کے لیے یکم اکتوبر تک بیرون ملک چھٹی پر پابندی عائد

فیلڈ افسران کے لیے یکم اکتوبر تک بیرون ملک چھٹی پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : آئی جی پنجاب نے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر فیلڈ میں تعینات افسران کی یکم اکتوبر 2026 تک ایکس پاکستان لیو پر پابندی عائد کردی۔

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سی سی پی او، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے مراسلے کے مطابق فیلڈ افسران کی ایکس پاکستان لیو کی درخواستیں فارورڈ نہ کی جائیں۔

آئی جی پنجاب نے ہدایات لا اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کی ہیں۔