ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری

20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری دیدی ۔
محکمہ سوشل ویلفیئر 5000 شادیاں کروائےگا،ان اجتماعی شادیوں میں دلہا دلہن کو سلامی اور دیگر سامان اور خرچہ ادا کیا جائے گا۔

اجتماعی شادیاں پورے پنجاب میں کرائی جائیں گی۔

Ansa Awais

Content Writer