ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر؛ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ؛ 7 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت 3 زخمی

سندر؛ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ؛ 7 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر،رنگیل پورگاؤں میں خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثےمیں 7سالہ مسکان صابرجاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون سمیت3افرادزخمی ہوئے ۔
ٹی آرگارڈرکی بنی چھت حالیہ بارشوں کےباعث کمزورہوگئی تھی۔